ہومپاکستانپاکستان کی جنوبی کوریا کو یومِ آزادی پر مبارکباد

پاکستان کی جنوبی کوریا کو یومِ آزادی پر مبارکباد

اسلام آباد،(سب نیوز) : پاکستان نے جمہوریہ کوریا (جنوبی کوریا) کو قومی یومِ آزادی کے موقع پر دلی مبارکباد پیش کی ہے۔

پاکستان کی جانب سے جاری تہنیتی پیغام میں جمہوریہ کوریا کی حکومت اور عوام کو قومی یومِ آزادی پر دلی مبارکباد پیش کرتے ہوئے نیک خواہشات کا اظہار کیا گیا۔

پیغام میں کہا گیا کہ پاکستان، جمہوریہ کوریا کی حکومت اور عوام کے لیے امن، ترقی اور خوشحالی کی دعا کرتا ہے۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔