Sunday, December 8, 2024
ہومپاکستانوزیراعظم نے وفاقی کابینہ کا اجلاس کل طلب کرلیا، اہم فیصلوں کا امکان

وزیراعظم نے وفاقی کابینہ کا اجلاس کل طلب کرلیا، اہم فیصلوں کا امکان

اسلام آباد (آئی پی ایس )وزیراعظم میاں شہبازشریف نے وفاقی کابینہ کا اجلاس کل طلب کرلیا، پی ٹی آئی کے احتجاج اور سیاسی صورتحال سمیت دیگر اہم امور پر بات چیت ہوگی ۔
وزیراعظم کی زیر صدارت اجلاس میں ملک کی مجموعی سیاسی صورتحال سمیت دیگر امور زیرغورآئیں گے۔میاں شہبازشریف پاکستان تحریک انصاف کے احتجاج کے حوالے سے حکومتی حکمت عملی کا جائزہ لیں گے۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔