Monday, December 9, 2024
ہومپاکستانرکن قومی اسمبلی طاہرہ اورنگزیب، ڈپٹی کمشنر اور فوڈ اتھارٹی کی کمرشل مارکیٹ میں کارروائیاں،ایک فوڈ پوائنٹ بند

رکن قومی اسمبلی طاہرہ اورنگزیب، ڈپٹی کمشنر اور فوڈ اتھارٹی کی کمرشل مارکیٹ میں کارروائیاں،ایک فوڈ پوائنٹ بند

راولپنڈی (آئی پی ایس )رکن قومی اسمبلی طاہرہ اورنگزیب، ڈپٹی کمشنر اور فوڈ اتھارٹی کی کمرشل مارکیٹ میں کارروائیاں۔

تفصیلات کے مطابق رکن قومی اسمبلی طاہرہ اورنگزیب، ڈپٹی کمشنر راولپنڈی فوڈ اتھارٹی کے ہمراہ کمرشل مارکیٹ کے فوڈ پوائنٹس کی چیکنگ جبکہ،ایک فوڈ پوائنٹ بند اور 1فوڈ پوائنٹ کو 30 ہزار کا جرمانہ عائد، معروف فوڈ پوائنٹ کو زائد المیعاد اشیا رکھنے کی بنا پر بند کیا جبکہ جرمانہ انتہائی ناقص انتظامات کی بنا پر کیا، مزید کارروائی کرتے ہوئے 1 فوڈ پوائنٹ کو اصلاحی نوٹس جاری کیا گیا ۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔