Friday, December 6, 2024
ہومپاکستانشریف خاندان کا دیوالیہ ہونے پر بھٹو دور کو زیر بحث لانا درست نہیں، ندیم افضل چن

شریف خاندان کا دیوالیہ ہونے پر بھٹو دور کو زیر بحث لانا درست نہیں، ندیم افضل چن

اسلام آباد (آئی پی ایس )پاکستان پیپلز پارٹی کا ترجمان شریف فیملی کے بیان پر ردعمل سامنے آ گیا۔
رہنما پیپلز پارٹی ندیم افضل چن نے کہا ہے کہ شریف خاندان کا دیوالیہ ہونے پر بھٹو دور کو زیر بحث لانا درست نہیں،دیوالیہ آپ آج ہو رہے ہیں اور وہ بھی برطانیہ میں، بھٹو دور کہاں سے بیچ میں آ گیا؟ ،قوم کو حقیقت بتائیں کہ تاکہ برطانیہ میں ٹیکس نہ ادا کرنا پڑے، اپنے آپ کو دیوالیہ ظاہر کر دیا۔
ندیم افضل چن نے کہا کہ جو کرتوت یہاں پر ہیں وہی وہاں پر، کچھ تو شرم حیا کریں،ہمیں قیادت نہ روکے تو سارا کچا چٹھا کھول کر رکھ دیں گے۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔