ہوماسلام آبادشہر اقتدار میں گرمی کی شدت اور پانی کا مسئلہ ،چیئرمین سی ڈی اے کا راول واٹر ٹریٹمنٹ پلانٹ کا دورہ ،پانی کی ترسیل کو مزید موثر بنانے کی ہدایت

شہر اقتدار میں گرمی کی شدت اور پانی کا مسئلہ ،چیئرمین سی ڈی اے کا راول واٹر ٹریٹمنٹ پلانٹ کا دورہ ،پانی کی ترسیل کو مزید موثر بنانے کی ہدایت

اسلام آباد(آئی پی ایس )شہر اقتدار میں گرمی کی شدت اور پانی کا مسئلہ ،چیئرمین سی ڈی اے عامر علی احمد کا راول واٹر ٹریٹمنٹ پلانٹ کا اہم دورہ ،سی ڈے اے انتظامیہ متعلقہ پلانٹ سے پانی کوٹریٹ کر کے G-7، G-8، اور I-8 کو فراہم کر رہی ہے چیئرمین سی ڈی اے کی جانب سے پانی کی ترسیل کو مزید موثر بنانے کی ہدایت جاری ،عامر اعلی احمد کو پانی کی ترسیل اور مقدار کے حوالے سے سردار زمری کی جانب سے بریفنگ پانی کی فراہمی کے لیے سی ڈی اے انتظامہ تمام تر موثر اقدامات اٹھا رہی ہے ،اسی کے پیش نظر سملی ڈیم سے بھی 4ایم ایل جی پانی بڑھا دیا گیا۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔