اسلام آباد (آئی پی ایس )وفاقی ترقیاتی ادارے (سی ڈی اے )نے سیکٹر ای 12کے الاٹیز پر ڈویلپمنٹ چارجز لاگو کر دیئے ۔ سب نیوز کو دستیاب دستاویز کے مطابق ہرالاٹیز سے فی مربع گز 9ہزار روپے کے حساب سے ڈویلپمنٹ چارجز وصول کئے جائیں گے ، ڈویلپمنٹ چارجز اقساط میں وصول کئے جائیں گے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق الاٹیز کو ڈویلپمنٹ چارجز کی مکمل ادائیگی کے بعد پلاٹ کا قبضہ دیا جائے گا ۔ دریں اثنا سی ڈی اے بورڈ نے ایکسٹینشن چارجز ، ٹرانسفر فیس میں بھی تبدیلی کر دی ہے ۔
ہوماسلام آبادسی ڈی اے نے سیکٹر ای 12کے الاٹیز پرفی مربع گز 9ہزار روپے ڈویلپمنٹ چارجز لاگو کر دیئے ،پلاٹ کا قبضہ ڈویلپمنٹ چارجز کی مکمل ادائیگی سے مشروط ، دستاویز سب نیوز پر
سی ڈی اے نے سیکٹر ای 12کے الاٹیز پرفی مربع گز 9ہزار روپے ڈویلپمنٹ چارجز لاگو کر دیئے ،پلاٹ کا قبضہ ڈویلپمنٹ چارجز کی مکمل ادائیگی سے مشروط ، دستاویز سب نیوز پر
روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔
