اسلام آباد (سب نیوز )ڈپٹی کمشنر عرفان نواز میمن کی ہدایت پر مجسٹریٹ صدر زون میر یامین کی ترنول سیکٹر G-15 میں پرائس چیکنگ ، دوران چیک پرتال مجسٹریٹ صدر زون, میر یامین نے سبزیات اور فروٹ دودھ دہی روٹی نان کی سرکاری نرخ نامے کے مطابق فروخت کا جائزہ لیا۔ اور ناجائز منافع خورں کے خلاف کاروائی کی۔ 1 شخص کو گرفتار کرکے تھانہ ترنول مزید کاروائی کیلئے منتقل کردیا۔ضلعی انتظامیہ نے سرکاری نرخ نامے کے مطابق روٹی نان اور سبزیات فروٹ کو یقینی بنانے کے لیے تواتر سے مارکیٹوں میں چیک پرتال کا سلسلہ شروع کر رکھا ہے ۔ ضلعی انتظامیہ شہریوں کو ریلیف فراہم کرنے کیلیے کوشاںہے۔
ہوماسلام آبادڈپٹی کمشنر عرفان نواز میمن کی ہدایت پر مجسٹریٹ صدر زون میر یامین کی ترنول سیکٹر میں پرائس چیکنگ
ڈپٹی کمشنر عرفان نواز میمن کی ہدایت پر مجسٹریٹ صدر زون میر یامین کی ترنول سیکٹر میں پرائس چیکنگ
روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔

