Saturday, May 23, 2026
ہومبریکنگ نیوزجماعت اسلامی کا اسلام آباد میں مجوزہ احتجاجی جلسہ،ضلعی انتظامیہ نے شہر میںدفعہ 144کے حوالے سے خبر دار کر دیا

جماعت اسلامی کا اسلام آباد میں مجوزہ احتجاجی جلسہ،ضلعی انتظامیہ نے شہر میںدفعہ 144کے حوالے سے خبر دار کر دیا

اسلام آباد (سب نیوز ) جماعت اسلامی کا اسلام آباد میں مجوزہ احتجاجی جلسہ،ضلعی انتظامیہ نے شہر میںدفعہ 144کے حوالے سے خبر دار کر دیا،انتظامیہ کے مطابق اسلام آباد میں کسی بھی قسم کے جلسے جلوس یا احتجاج کی اجازت نہیں ہے، دفعہ 144 کی خلاف ورزی کی کسی صورت اجازت نہیں دی جاسکتی، قانون کی خلاف ورزی کی صورت میں کاروائی کی جائے گی، احتجاج کے پیش نظر اسلام آباد پولیس کی نفری تعینات کر دی گئی ہے،شہری کسی بھی غیر قانونی سرگرمی کا حصہ بننے سے اجتناب کریں۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔