اسلام آباد،وفاقی کابینہ کا بڑا فیصلہ ،چیئرمین سی ڈی اے عامر علی احمد کو وفاقی ترقیاتی ادارے کا مستقل چیئرمین تعینات کردیا گیا۔
ذرائع کے مطابق وفاقی کابینہ نے سرکولیشن سمری کے ذریعے چیئرمین سی ڈی اے عامر علی احمد کو چار سال کیلئے چیئرمین تعینات کردیا ہے ،اس قبل عامر علی احمد کو چیئرمین سی ڈی اے کا ایڈیشنل چارج دیا گیا تھا،، تاہم سی ڈی اے کی کارکردگی کی وجہ سے عامر علی احمد کو سی ڈی اے کا مستقل چیئرمین تعینات کردیا گیا ہے عامر علی احمد سی ڈی اے بورڈ کے مستقل چیئرمین ہونگے جبکہ انکاٹنیور 2019سے شروع تصور ہوگا۔
