Thursday, May 21, 2026
ہومبریکنگ نیوزپابندی اور آرٹیکل 6 کے فیصلہ پر حکومت نے ہمیں نہیں پوچھا: ق لیگ

پابندی اور آرٹیکل 6 کے فیصلہ پر حکومت نے ہمیں نہیں پوچھا: ق لیگ

لاہور(سب نیوز )تحریک انصاف پر پابندی لگانے کے فیصلے پر مسلم لیگ ق کا ردِ عمل بھی سامنے آ گیا۔ذرائع کے مطابق حکومتی اہم اتحادی ق لیگ بھی پابندی اور آرٹیکل 6 کے فیصلہ سے لاعلم ہے، ق لیگ کے مطابق اس معاملہ پر حکومت نے ہمیں نہیں پوچھا۔ ق لیگ کی جانب سے کہا گی اہے کہ معاملہ اب نوٹس میں آیا ہے، پارٹی میں مشاورت کریں گے، پارٹی مشاورت کے بعد ہی فیصلہ پر ردعمل دیا جائے گا۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔