Thursday, May 21, 2026
ہومپاکستانسانحہ 9مئی کے مختلف مقدمات میں بانی پی ٹی آئی کا جسمانی ریمانڈ لینے کا فیصلہ

سانحہ 9مئی کے مختلف مقدمات میں بانی پی ٹی آئی کا جسمانی ریمانڈ لینے کا فیصلہ

لاہور(آئی پی ایس )بانی پی ٹی آئی کے خلاف سانحہ نو مئی کے مقدمات میں بڑی پیشرفت ہوئی۔

افسروں نے مختلف مقدمات میں بانی پی ٹی آئی کا جسمانی ریمانڈ لینے کا فیصلہ کر لیا، انسداد دہشت گردی عدالت کے جج خالد ارشد سماعت کریں گے۔تفتیشی افسر انسداد دہشت گردی عدالت سے جسمانی ریمانڈ حاصل کریں گے۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔