اسلام آباد (سب نیوز ) نیب کے نئے ریفرنس میں بانی پی ٹی آئی اور بشری بی بی کی گرفتاری کا امکان،ڈپٹی ڈائریکٹر محسن ہارون کی سربراہی میں نیب ٹیم اڈیالہ جیل پہنچ گئی،نیب ٹیم گیٹ 5سے اڈیالہ جیل کے اندر روانہ ہو گئی،، نیب ٹیم کے 2اراکین اڈیالہ جیل کے اندر روانہ ہو گئے،نیب ٹیم قانونی کاروائی مکمل کرنے کے بعد گرفتاری ڈالے گی۔
ہومبریکنگ نیوزنیب کے نئے ریفرنس میں بانی پی ٹی آئی اور بشری بی بی کی گرفتاری کا امکان،ٹیم اڈیالہ جیل میں موجود :ذرائع
نیب کے نئے ریفرنس میں بانی پی ٹی آئی اور بشری بی بی کی گرفتاری کا امکان،ٹیم اڈیالہ جیل میں موجود :ذرائع
روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔
