ہومدنیاروس کے صدر ولادیمیر پیوٹن چین کا سرکاری دورہ کریں گے، چینی وزارت خارجہ

روس کے صدر ولادیمیر پیوٹن چین کا سرکاری دورہ کریں گے، چینی وزارت خارجہ

بیجنگ : چین کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے اعلان کیا کہ چینی صدر شی جن پھنگ کی دعوت پر روس کے صدر ولادیمیر پیوٹن 19 سے 20 مئی تک چین کا سرکاری دورہ کریں گے۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔