ہومشوبزجنسی اسکینڈل کا شکار امریکی سپر اسٹار عدالت سے بری

جنسی اسکینڈل کا شکار امریکی سپر اسٹار عدالت سے بری

واشنگٹن (آئی پی ایس )ہالی وڈ کے مقبول ترین اداکار ،کامیڈین اور رائٹر بِل کوسبی کو امریکی عدالت نے 2 سال بعد بری کردیا۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق جنسی اسکینڈل کا شکار کوسبی کو 2018 میں سزا سنائی گئی تھی جس کے بعد سے اب تک وہ فلاڈیلفیا کی جیل میں قید تھے اور 2 سال کی سزا کاٹ چکے ہیں۔غیر ملکی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق عدالت نے بِل کوسبی کے کیس کے حوالے سے موقف اختیار کیا کہ پراسیکیوٹر کے ساتھ معاہدے کے سبب پر مقدمہ نہیں چلایا جاسکتا۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔