ہومتازہ ترینوفاقی وزیر عطا تارڑ کو قومی ورثہ و ثقافت کا اضافی قلمدان تفویض

وفاقی وزیر عطا تارڑ کو قومی ورثہ و ثقافت کا اضافی قلمدان تفویض

اسلام آباد (آئی پی ایس )وفاقی وزیر عطا تارڑ کو قومی ورثہ و ثقافت کا اضافی قلمدان تفویض کر دیا گیا۔

تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر عطا تارڑ کو قومی ورثہ و ثقافت کا اضافی قلمدان تفویض کر دیا گیا۔کابینہ ڈویژن نے وزیراعظم کی منظوری کے بعد عطاتارڑ کو قومی ورثہ وثقافت کا اضافی قلمدان تفویض کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔واضح رہے کہ عطا تارڑ فی الوقت وفاقی وزیراطلاعات کے فرائض سر انجام دے رہے ہیں۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔