ہومبریکنگ نیوزشہباز شریف کو بطور وزیر اعظم ن لیگ کی پارلیمانی پارٹی کی منظوری مل گئی

شہباز شریف کو بطور وزیر اعظم ن لیگ کی پارلیمانی پارٹی کی منظوری مل گئی

اسلام آباد (سب نیوز )مسلم لیگ ن کی مشترکہ پارلیمانی پارٹی کے اجلاس میں قائد میاں نواز شریف نے با ضابطہ طور پر مسلم لیگ ن کی طرف سے میاں شہباز شریف کو وزیر اعظم کے لیے اور سردار ایاز صادق کو سپیکر قومی اسمبلی کے لیے نامزد کر دیا۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔