ہومبریکنگ نیوزوزیراعلی پنجاب مریم نوازکا5روزمیں پرائس کنٹرول کا باقاعدہ ڈیپارٹمنٹ قائم کرنے کا حکم

وزیراعلی پنجاب مریم نوازکا5روزمیں پرائس کنٹرول کا باقاعدہ ڈیپارٹمنٹ قائم کرنے کا حکم

لاہور(سب نیوز )وزیراعلی پنجاب مریم نواز کی زیر صدرات پرائس کنٹرول اجلاس میں کہنا تھا کہ پرائس کنٹرول کے لیے پائیدار اقدامات کئے جائیں اور 5روزمیں پرائس کنٹرول کیلئے باقاعدہ ڈیپارٹمنٹ قائم کرنے کا حکم نامہ بھی جاری کر دیا۔

لاہور میں وزیراعلی پنجاب مریم نواز نے عہدہ سنبھالتے ہی مہنگائی سے ماری عوام کیلئیریلیف کا اعلان کر دیامریم نوازنے پرائس کنٹرول کے لیے پائیدار اقدامات کرنے کا حکم جاری کرتے ہوئے فوری عمل درآمدپلان طلب کر لیا ہیوزیراعلی نے5روزمیں پرائس کنٹرول کیلئے باقاعدہ ڈیپارٹمنٹ قائم کرنے کا حکم بھی جاری کردیا۔

وزیراعلی پنجاب مریم نوازنے ڈیمانڈ اور سپلائی سسٹم کی مانیٹرنگ کرنے کی ہدایت بھی جاری کر دی، انھوں نے کہا کہ پرائس کنٹرول کے لئے باقاعدہ قانونی میکنزم موجود نہیں ہیمہنگائی پر قابو پانا ترجیحات میں اولین ہیگراں فروشی کیخاتمیکیلئے پائیدار سسٹم وضع کیا جائیپھلوں ،سبزیوں اور دیگر اشیا خوردونوش کے نرخ کنٹرول کیے جائیں،گراں فروشی کا ارتکاب کرنے والوں کے سزا یقینی بنائی جائے۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔