ہومپاکستانصدر مملکت نے سینیٹ اجلاس 11 جون کو طلب کرلیا

صدر مملکت نے سینیٹ اجلاس 11 جون کو طلب کرلیا

اسلام آباد،صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے سینیٹ اجلاس 11 جون کو طلب کرلیا،سینیٹ اجلاس بروز جمعہ شام 6 بجے منعقد ہوگا۔تفصیلات کے مطابق صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے سینیٹ اجلاس 11 جون کو طلب کرلیا،سینیٹ اجلاس بروز جمعہ شام 6 بجے منعقدہوگا۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔