ہومپاکستاناسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کی حضرت داتا گنج بخش کے مزار پر حاضری

اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کی حضرت داتا گنج بخش کے مزار پر حاضری

لاہور،اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے لاہور میں حضرت داتا گنج بخش کے مزار پر حاضری دی،ان کے ہمراہ اراکین اسمبلی بھی موجود تھے۔ داتا دربار کی آمد پر سیکرٹری اوقاف پنجاب نے ان کا استقبال کیا۔انہوں نے مزار پر پھول چڑھائے اور فاتحہ خوانی کی اور ملک و قوم کی سلامتی و سر بلندی کے لیے دعا کی۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔