ہومپاکستانوزیراعظم کی سرکاری تقاریب میں اردو زبان استعمال کرنے کی ہدایت

وزیراعظم کی سرکاری تقاریب میں اردو زبان استعمال کرنے کی ہدایت

اسلام آباد،وزیراعظم عمران خان نے سرکاری تقاریب میں قومی زبان اردو کے استعمال کی ہدایت جاری کردی ہے۔

وزیراعظم آفس کے مطابق وزیراعظم نے تمام وفاقی سیکریٹریز اور صوبائی چیف سیکریٹریز کو مراسلہ جاری کرتے ہوئے تمام سرکاری تقاریب میں اردو زبان استعمال کرنے کی ہدایت کردی۔وزیراعظم نے مراسلے میں ہدایت کی ہے کہ وزیراعظم کیلئے منعقدہ تقاریب میں قومی زبان اردو میں مرتب کیے جائیں۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔