تہران(سب نیوز)ایرانی سرکاری میڈیا نے کہا ہے کہ ایران کے صوبے سمنان میں بڑا دھماکا سنا گیا ہے۔
سرکاری میڈیا کے مطابق دھماکا سمنان کے صنعتی قصبے میں سنا گیا ہے۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق ابھی تک دھماکے کی وجہ کا تعین نہیں ہو سکا ہے۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔