ہومبریکنگ نیوزقاسم سوری کی مبینہ دھاندلی کا کیس سپریم کورٹ میں سماعت کیلئےمقرر

قاسم سوری کی مبینہ دھاندلی کا کیس سپریم کورٹ میں سماعت کیلئےمقرر

اسلام آباد(سب نیوز) چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے سابق ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی قاسم سوری کی مبینہ دھاندلی کا کیس سماعت کے لیے مقرر کر دیا۔

تفصیلا ت کے مطابق قاسم سوری کو 2018 میں مبینہ دھاندلی کے الزام پر نااہل کیا گیا تھا جبکہ سابق چیف جسٹس عمر عطا بندیال نے نااہلی کے خلاف حکم امتناع جاری کیا تھا۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔