اسلام آباد،وزیراعظم عمران خان آج کوئٹہ میں مختلف ترقیاتی کاموں کا افتتاح کریں گے، دورہ کوئٹہ کے باعث کل کابینہ کاہفتہ واراجلاس نہیں ہوگا۔تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان آج کوئٹہ اورزیارت کا دورہ کریں گے ، دورے میں اسٹاف کالج کوئٹہ کے دورے کے ساتھ ساتھ مختلف ترقیاتی کاموں کا افتتاح کریں گے۔وزیراعظم دورے کے دوران قبائلی عمائدین سے خطاب کریں گے تاہم دورہ کوئٹہ کے باعث کل کابینہ کاہفتہ واراجلاس نہیں ہوگا۔
وزیراعظم آج کوئٹہ میں مختلف ترقیاتی کاموں کا افتتاح کریں گے
روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔
