ہومپاکستانسابق معاون خصوصی ذلفی بخاری دبئی روانہ ہوگئے

سابق معاون خصوصی ذلفی بخاری دبئی روانہ ہوگئے

اسلام آباد،سابق معاون خصوصی ذلفی بخاری دبئی روانہ ہوگئے ۔ذرائع کے مطابق ذلفی بخاری خصوصی طیارے پر اسلام آباد سے دبئی روانہ ہوئے۔واضح رہے وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی سید ذوالفقار عباس بخاری(زلفی بخاری) نے راولپنڈی رنگ روڈ سکینڈل کی وجہ سے اپنے عہدے سے استعفی دیدیا تھا۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔