Tuesday, September 17, 2024
ہومبریکنگ نیوزدنیا کے آلودہ ترین شہروں میں کراچی آج دوسرے نمبر پر آگیا

دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں کراچی آج دوسرے نمبر پر آگیا

کراچی(نیوزڈیسک)دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں کراچی آج دوسرے نمبر پر آگیا۔
آلودہ شہروں میں لاہور کی جگہ کراچی نے لے لی جہاں جمعہ کی صبح شہر کی فضا انتہائی مضر صحت ریکارڈ کی گئی۔
دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں کراچی آج دوسرے نمبر پر ریکارڈ کیا گیا۔
دوسری جانب لاہور میں آج مسلسل دوسرے روز دھند میں حیرت انگیز کمی دیکھی گئی ہے، صبح 7 بجے پارٹیکولیٹ میٹر کی تعداد 157 ریکارڈ کی گئی تاہم شہر کی فضا کو اب بھی مضر صحت کہا جارہا ہے۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔