Sunday, May 24, 2026
ہومتازہ ترینسی ڈی اے ، اکاؤنٹ ڈائریکٹوریٹ میں تقرری و تبادلے ، نوٹیفکیشن سب نیوز پر

سی ڈی اے ، اکاؤنٹ ڈائریکٹوریٹ میں تقرری و تبادلے ، نوٹیفکیشن سب نیوز پر

اسلام آباد(سب نیوز) وفاقی ترقیاتی ادارے (سی ڈی اے) اکاؤنٹ ڈائریکٹوریٹ میں تقرروتبادلے کردیے گئے،گریڈ 18 کےتین افسران محمد زبیر ، عبدالرحمان اورراحیل احمد صدیقی کا تبادلہ کردیا گیا جبکہ گریڈ 17کے دو افسران احسن ظہور اور مس ناجیہ بھٹی کوبھی تبدیل کردیا گیا ۔ اس حوالے سے باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔

posting transper

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔