Sunday, June 7, 2026
spot_img
spot_imgspot_img
ہومبریکنگ نیوزججز کی خالی نشستوں کا معاملہ، چیف جسٹس نے جوڈیشل کمیشنز کے ممبران کو 28 خطوط لکھ دیے

ججز کی خالی نشستوں کا معاملہ، چیف جسٹس نے جوڈیشل کمیشنز کے ممبران کو 28 خطوط لکھ دیے

اسلام آباد:سپریم کورٹ میں 2 ججز کی خالی نشستوں کے معاملے پر چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس قاضی فاز عیسی نے جوڈیشل کمیشنز کے ممبران کو 28 خطوط لکھ دیے۔ذراع کے مطابق جوڈیشل کمیشن رولز سے متعلق چیف جسٹس پاکستان نے خطوط لکھے ہیں، خطوط تمام جوڈیشل کمیشنز کے ممبران کو لکھے گئے ہیں جبکہ جسٹس قاضی فائز عیسی نے 28 خطوط لکھے ہیں۔ذراع کے مطابق تمام جوڈیشل کمیشنز سے تجاویز آنے کے بعد جوڈیشل کمیشن اجلاس ہوگا۔ سپریم کورٹ میں اس وقت 15 ججز فرائض سرانجام دے رہے ہیں جبکہ کل 17 ججز میں سے 2 کی نشستیں خالی ہیں۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔