لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)انسداد دہشتگردی عدالت نے سابق گورنر پنجاب سرفراز چیمہ کو 5 روز کے جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کردیا۔
تفصیلات کے مطابق لاہور کی انسداد دہشتگردی عدالت کی جج عبہر گل نے پی ٹی آئی رہنما سرفراز چیمہ کے خلاف عسکری ٹاورپرحملہ اورجلاؤ گھیراؤ کے کیس کی سماعت کی جس دوران پولیس نے ملزم کی جیل سے طلبی کی درخواست کی۔
عسکری ٹاور حملہ: سابق گورنر عمر سرفراز کا 5 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور
روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔
