ہومبریکنگ نیوزگوادر میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن ، ایک دہشت گرد ہلاک،آٹھ زخمی

گوادر میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن ، ایک دہشت گرد ہلاک،آٹھ زخمی

راولپنڈی(سب نیوز) گوادر میں دہشتگردوں کی موجودگی کی اطلاع پر سکیورٹی فورسز کے آپریشن کے دوران دہشت گردوں اور سکیورٹی فورسز میں فائرنگ کےتبادلہ میں ایک دہشت گرد ہلاک اور 3 زخمی ہوئے۔

اتوار کو پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی جانب سے جاری پریس ریلیز کے مطابق سکیورٹی فورسز نے علاقے کو گھیرے میں لے کر مزید سرچ آپریشن شروع کر دیا ہے۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔