لاہور(سب نیوز )محمود مولوی کو استحکام پاکستان پارٹی سندھ کا صدر مقرر کردیا گیا سیکرٹری جنرل عامر محمود کیانی نے پیٹرن انچیف جہانگیر خان ترین اور صدر عبدالعلیم خان کی مشاورت سے محمود مولوی کی تقرری کا نوٹی فکیشن جاری کر دیا۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔