گوجرانوالہ:یونان کشتی حادثہ کیس؛ایف آئی اے اینٹی ہیومن ٹریفکنگ سرکل گجرانوالہ کی بڑی کارروائی،کشتی حادثہ میں ملوث انسانی ایجنٹ کو گرفتارکر لیا گیا۔ایجنٹ نے متاثرہ شہری کو یورپ بھجوانے کے لئے 17 لاکھ روپے وصول کئے۔ایجنٹ کا تعلق سیالکوٹ سے ہے۔احسن شیراز نامی متاثرہ کشتی حادثے میں جاں بحق ہوا۔
یونان کشتی حادثے میں ملوث ایک اور انسانی اسمگلر گرفتار
روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔
