ہومپاکستانعلی نواز اعوان پی ٹی آئی کے ایڈیشنل جنرل سیکرٹری نامزد

علی نواز اعوان پی ٹی آئی کے ایڈیشنل جنرل سیکرٹری نامزد

چئیرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کی منظوری سے علی نواز اعوان کو پاکستان تحریک انصاف کا ایڈنشینل جنرل سیکرٹری نامزد کر دیا

جنرل سیکرٹری پاکستان تحریک انصاف عمر ایوب خان نے باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کردیا۔

20230614 103102

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔