لاہور(آئی پی ایس )لالہ موسی سے تحریک انصاف کے ایم این اے سید فیض الحسن شاہ نے تحریک انصاف کے مرکزی رہنما جہانگیر ترین سے ملاقات کی۔ اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ جہانگیر ترین کی پارٹی کے لیے بے پناہ خدمات ہیں۔ ان کے خلاف جاری سازش کو ناکام بنانے کے لیے میں ان کے ساتھ کھڑا ہوں۔ وزیر اعظم عمران خان سے اپیل کرتا ہوں کہ جہانگیر ترین کے خلاف جاری کردار کشی مہم کا فوری نوٹس لیں۔
لالہ موسی سے پی ٹی آئی رکن اسمبلی فیض الحسن شاہ کی جہانگیر ترین سے ملاقات
روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔
