ہومبریکنگ نیوزتو شاہیں ہے بسیرا کر پہاڑوں کی چٹانوں پر ،بزدار نے پہاڑوں پر ڈیرے جما لیے

تو شاہیں ہے بسیرا کر پہاڑوں کی چٹانوں پر ،بزدار نے پہاڑوں پر ڈیرے جما لیے

سابق وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار پہاڑوں پر جا بسے ،تمام فون بھی بند کردیے ۔
عثمان بزدار جھلسا دینے والی گرمی سے دور ٹھنڈی ہواؤں سے لطف اندوز ہو رہے ہیں ۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق چند روز قبل ان سے بات ہوئی تو وہ پہاڑوں پر پُرسکون تھے ، اب ان سے رابطہ نہیں ہو پا رہا، وہ جن پہاڑوں پر ہیں وہاں ٹھنڈی ہواؤں کا بسیر اہے اور وہ چین کی نیند سوتے ہیں ۔
عثمان بزدار نے کوئی کرپشن نہیں کی، پولیس انہیں خواہ مخواہ پکڑنا چاہتی ہے۔
نومئی سے قبل عثمان بزدار پر پارٹی چھوڑ نے کیلئے دبائوتھا ، وہ پارٹی چھوڑنے کا پریشر برداشت کر پاتے ہیں یا نہیں ، اس کافیصلہ وقت کرے گا ۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔