ہومUncategorizedڈپٹی ڈائریکٹر ڈی ایم اے محمد عرفان خان معطل،تحریری احکامات جاری

ڈپٹی ڈائریکٹر ڈی ایم اے محمد عرفان خان معطل،تحریری احکامات جاری

اسلام آباد(سب نیوز) ڈپٹی ڈائریکٹر ڈی ایم اے عرفان مروت کو معطل کردیا گیا ۔تحریری احکامات کے مطابق عرفان مروت کو پہلے ایچ آر ڈی ٹرانسفر کیا گیا تھا بعد از 22مئی کو نااہلی اور مس کنڈکٹ پر معطل کردیا گیا ۔ ڈپٹی ڈائریکٹر ڈی ایم اے کی معطلی کا باضابط نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا۔

معطل

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔