اسلام آباد(سب نیوز) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فواد چودھری کی گرفتاری اور نظر بندی کے خلاف کیس میں اہم پیشرفت،اسلام آباد ہائی کورٹ نے کل فواد چودھری کو عدالت پیش کرنے کا حکم دیدیا۔
جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب نے احکامات جاری کیے۔
عدالت نے آئی جی اسلام آباد اور ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ کو کل کے لئے نوٹس جاری کئے ۔
فواد چودھری کی گرفتاری، عدالت نے بڑا حکم جاری کردیا
روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔
