ہومتازہ ترینپرویز خٹک کی اہلیہ کی نماز جنازہ 27 اپریل کو ہوگی

پرویز خٹک کی اہلیہ کی نماز جنازہ 27 اپریل کو ہوگی

نوشہرہ(سب نیوز)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اورسابق وزیر دفاع پرویز خٹک کی اہلیہ کا جنازہ27 اپریل بروز جمعرات شام 6 بجے لاہور میں ادا کی جائے گی ۔پرویز خان خٹک کی اہلیہ گزشتہ روز لاہور میں انتقال کرگئی تھیں،مرحومہ کا نماز جنازہ لاہور میں ادا کی جائے گی اور لاہور میں سپردخاک کیا جائے گا۔مرحومہ کی تعزیت اور فاتحہ خوانی کے لیے پرویز خٹک اور فیملی ارکان لاہور میں ہی موجود رہیں گے۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔