ہومبریکنگ نیوزپارلیمان سے منظور بل عدالت کو ادارہ جاتی طور پر مضبوط کرے گا، وزیراعظم

پارلیمان سے منظور بل عدالت کو ادارہ جاتی طور پر مضبوط کرے گا، وزیراعظم

وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ پارلیمان سے منظور ہونے والا سپریم کورٹ (پریکٹس اینڈ پروسیجر) بل 2023 عدالت عظمی کو ادارہ جاتی طور پر مضبوط کرے گا۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر وزیر اعظم نے لکھا کہ والا سپریم کورٹ (پریکٹس اینڈ پروسیجر) بل سے بنچ کی تشکیل اور آرٹیکل 184 (3) کے عمل کو شفاف اور جامع بنانے میں مدد ملے گی، اس سے انصاف کی فراہمی میں مدد ملے گی۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔