پنجاب میں الیکشن ملتوی کرنے کیخلاف لاہورہائیکورٹ بارنے آل پاکستان وکلا کنونشن کوطلب کرلیا گیا۔
پنجاب میں الیکشن ملتوی کرنے کا معاملہ،لاہورہائیکورٹ بارنے آل پاکستان وکلا کنونشن 27 مارچ کو طلب کرلیا ۔
صدرلاہورہائیکورٹ بارکا کہنا ہے کہ آل پاکستان وکلا کنونشن الیکشن کمیشن کے اعلان کیخلاف ہوگا۔پاکستان وکلا کنونشن میں آئندہ کا لائحہ عمل دینگے۔
صدرلاہورہائیکورٹ بارکامزید کہنا تھا کہ وکلا آئین اورقانون کی پاسداری چاہتے ہیں ۔
لاہورہائیکورٹ بار نے آل پاکستان وکلا کنونشن 27 مارچ کو طلب کرلیا
روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔
