اسلام آباد،ڈی ایم اے کا شہر میں تجاوزات اور غیرقانونی اشتہاری مہم کے خلاف آپریشن شروع، غیر قانونی گینٹریز اورفیسیابورڈاتارنے کا عمل شروع کردیا گیا۔ آبپارہ میں بھی غیر قانونی تجاوزات کے خلاف آپریشن کردیا گیا ۔ میٹرو پولیٹن کارپوریشن کی ایڈمنسٹریٹرسیدہ شفق ہاشمی کی ہدایات پر ڈائریکٹر ڈیم اے علی اصغر کی سربراہی میں ٹیم نے آپریشن شروع کردیا گیا۔
ڈی ایم اے کاتجاوزات اور غیرقانونی اشتہاری مہم کے خلاف آپریشن شروع
روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔