Wednesday, April 15, 2026
ہومبریکنگ نیوزایران سے مذاکرات کے لیے اگلے 2 روز میں اسلام آباد جاسکتے ہیں، امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ

ایران سے مذاکرات کے لیے اگلے 2 روز میں اسلام آباد جاسکتے ہیں، امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ

اسلام آباد ( آئی پی ایس )امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے عندیہ دیا ہے کہ وہ یا ان کی ٹیم ایران سے مذاکرات کے دوسرے دور کے لیے آئندہ 2 روز میں اسلام آباد جاسکتے ہیں۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے صدر ٹرمپ نے کہا کہ امریکا اور ایران کے درمیان آئندہ مذاکرات دوبارہ اسلام آباد میں ہونے کا زیادہ امکان ہے اور اس کی بڑی وجہ پاکستان کے فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا کردار ہے جو لائق تحسین ہے۔ امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے عندیہ دیا ہے کہ وہ یا ان کی ٹیم ایران سے مذاکرات کے دوسرے دور کے لیے آئندہ 2 روز میں اسلام آباد جاسکتے ہیں۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے صدر ٹرمپ نے کہا کہ امریکا اور ایران کے درمیان آئندہ مذاکرات دوبارہ اسلام آباد میں ہونے کا زیادہ امکان ہے اور اس کی بڑی وجہ پاکستان کے فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا کردار ہے جو لائق تحسین ہے۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔