ہوماسلام آباداسسٹنٹ کمشنر سکریٹریٹ کابھارہ کہو میں مختلف اسکولز اوراکیڈمیوں کا دورہ

اسسٹنٹ کمشنر سکریٹریٹ کابھارہ کہو میں مختلف اسکولز اوراکیڈمیوں کا دورہ

اسلام آباد،اسسٹنٹ کمشنر سکریٹریٹ انیل سعید نے بھارہ کہو اور سملی ڈیم روڈ کے علاقے میں مختلف اسکولز اوراکیڈمیوںکا دورہ کیا اور وہاں تعلیمی سرگرمیوں کا جائزہ لیا ۔ اس موقع پر اسسٹنٹ کمشنر سیکرٹریٹ نے کہا کہ کورونا وبا کے باعث زیادہ تر سکولز بند ہیں سوائے ایک کے جہاں سخت ایس اوپیز کے تحت امتحانات جاری ہیں ۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔