نیویارک،اقوام متحدہ کے سربراہ نے افغانستان کیلئے نیا ذاتی ایلچی مقررکردیا۔ فرانسیسی سفارتکار جین ارنلٹ کو افغانستان اورخطے کا نیا سفیر نامزد کیا گیا ہے ۔ جین ارنلٹ اس سے پہلے کولمبیا امن عمل کیلئے عالمی ادارے کے نمائندے تھے ۔
اقوام متحدہ کے سربراہ نے افغانستان کیلئے نیا ذاتی ایلچی مقررکردیا
روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔