ہومکھیلغذر،تین روزہ ونٹرآئس اسپورٹس فیسٹیول میں عوامی دلچسپی

غذر،تین روزہ ونٹرآئس اسپورٹس فیسٹیول میں عوامی دلچسپی

غذر (آئی پی ایس) گلگت بلتستان کے ضلع غذر کی تحصیل یاسین کے گائوں طائوس میںتین روزہ ونٹرآئس اسپورٹس فیسٹیول میں عوامی دلچسپی ،فیسٹیول میں سرمائی کھیلوں کے دلچسپ مقابلے جاری ہیں۔روایتی کھیلوں کے مقابلوں میں لوگوں نے دلچسپی کا اظہار کیا ۔رسی کشی،میراتھن اور آئس فٹبال بھی کھیلے گئے۔آئس سپورٹس فیسٹیول میں مقامی سیاحوں کیساتھ عوام کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔