ہومUncategorizedمرحوم ماں کی گالی دینے والے سے حساب لینے کیلئے ہرحدتک جاوں گا ،سلیم صافی

مرحوم ماں کی گالی دینے والے سے حساب لینے کیلئے ہرحدتک جاوں گا ،سلیم صافی

اسلام آباد:سینئر صحافی سلیم صافی نے کہا ہے کہ میری شکایت پرایف آئی اے نے عمرانی دور کی طرح اسی روز قاسم سوری کے گھر پرحملہ آورہونے کی بجائے جواب کیلئے دس دن کاوقت دیا۔

سوری اورایف آئی اے حکام یادرکھیں کہ میں اپنے بارے میں بہت کچھ معاف کرسکتاہوں لیکن مرحوم ماں کی گالی دینے والے سے حساب لینے کیلئے(قانونی راستے سے)ہرحدتک جاوں گا ۔

https://palegoldenrod-eagle-533514.hostingersite.com/saleem-safi-2/

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔