بیجنگ:
کمیونسٹ پارٹی آف چائنا کی مرکزی کمیٹی،قومی عوامی کانگریس کی مجلس قائمہ،ریاستی کونسل،چینی عوامی سیاسی مشاورتی کانفرنس کی قومی کمیٹی اور مرکزی فوجی کمیشن نے ایک بیان میں اعلان کیا ہے کہ سی پی سی کی مرکزی کمیٹی کے سابق جنرل سیکریٹری، صدر مملکت اور مرکزی فوجی کمیشن کے چیئر مین جانگ زے مین بدھ کے روز شنگھائی میں انتقال کر گئے ہیں۔
چین کے سا بق صدر جا نگ زے مین انتقال کر گئے
روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔
