ہومپاکستاناسلام آباد انتظامیہ کا پی ٹی آئی کو جلسے، دھرنے کی اجازت دینے سے انکار

اسلام آباد انتظامیہ کا پی ٹی آئی کو جلسے، دھرنے کی اجازت دینے سے انکار

ضلعی انتظامیہ نے اسلام آباد ہائیکورٹ میںپی ٹی آئی کی جلسے، دھرنے کی درخواست خارج کرنے کی استدعا کر دی
ضلعی انتظامیہ نے درخواست میں موقف اپنایا کہ عمران خان کی جان کو شدید خطرات، جلسے یا دھرنے کی اجازت نہیں دے سکتے،
اسلام آباد ہائیکورٹ پی ٹی آئی کی جلسے، دھرنے کی درخواست خارج کرے،
درخواست میں کہا گیا کہ سکیورٹی ایجنسیوں کی رپورٹس ہیں کہ عمران خان کی جان کو شدید خطرہ ہے،
اسلام آباد انتظامیہ پی ٹی آئی کو جلسے یا دھرنے کی اجازت نہیں دے سکتی،
ضلعی انتظامیہ نے درخواست میں موقف اپنایا کہ اسلام آباد ہائیکورٹ پی ٹی آئی کی درخواست خارج کرے۔
PTI vs FOP for dismissal of Petition seeking NOC for dharna page 0002

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔