Thursday, May 28, 2026
spot_img
spot_imgspot_img
ہومپاکستانالیکشن کمیشن نے 16 افسران کے تبادلے کردیے،نوٹیفکیشن جاری

الیکشن کمیشن نے 16 افسران کے تبادلے کردیے،نوٹیفکیشن جاری

الیکشن کمیشن نے 16 افسران کے تبادلے کردیے،کمیشن کی جانب سے تبادلوں کے تحریری احکامات جاری کر دیے گئے،نوٹیفکیشن کے مطابق محمد ندیم خان ریجنل الیکشن کمیشن مالا کنڈ سے تبادلہ کر کے ڈائریکٹر اسلام آباد تعینات کردیا، الیکشن کمیشن محمد زاہد سبحانی ڈسٹرک الیکشن کمیشن لاہور سے ریجنل الیکشن کمیشن تعینات کردیا محمد عبدلودود خان ڈپٹی ڈائریکٹر الیکشن کمیشن سے ڈسٹرک الیکشن کمیشن لاہور تعینات محمد شاہد اسلام ڈسٹرک الیکشن کمیشن لاہور سے ڈسٹرک الیکشن کمیشن راجن پور تعینات کر دیا گیا

2

1 1

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔