وفاقی کابینہ کا اجلاس طلب،وزیر اعظم شہباز شریف نے وفاقی کابینہ کا اجلاس کل طلب کر لیا وفاقی کابینہ کا اجلاس گیارہ بجے وزیراعظم ہائوس میں ہوگا وزیراعظم شہبازشریف وفاقی کابینہ کے اجلاس کی صدارت کریں گے اجلاس میں ملکی سیاسی و معاشی صورتحال کا جائزہ لیا جائیگا، ذرائع کے مطابق اجلاس میں آڈیو لیکس اور سائیفر معاملہ پر ذمہ داران کے خلاف کارروائی کا معاملہ بھی زیربحث آئے گا ۔
وزیر اعظم شہباز شریف نے وفاقی کابینہ کا اجلاس کل طلب کر لیا
روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔

