ہومپاکستانتحریک انصاف کا 23ستمبر کو یو این کے سامنے احتجاج کا اعلان

تحریک انصاف کا 23ستمبر کو یو این کے سامنے احتجاج کا اعلان

 

اسلام آباد(سب نیوز) تحریک انصاف نیویارک کے سیکرٹری جنرل خورشید احمد بھلی کا کہنا ہے کہ 23ستمبر کو پورے امریکہ سے پاکستانی یو این کے سامنے چینج آف رجیم کے خلاف مظاہرہ کرے گی

جس میں “we love imran khan “ کے بینرز لیکر کھڑے ہونگے ۔ جس کی گونج اسلام آباد تک جائے گی۔

خورشید بھلی نے اپنے ویڈیو بیان میں مزید کہا کہ اورسیز پاکستانی عمران خان کیساتھ کھڑے ہیں اور پاکستان کو مشکل سے صرف عمران خان ہی نکال سکتا ہے

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔